حیدرآباد۔27ستمبر(اعتماد نیوز)تمل ناڈو کے چیف منسٹر جیہ للیتا کو آج
بنگلور کی حصوصی عدالت میں غیر محثوث اثاثہ جات کیس میں مجرم قرار دیتے
ہوئے چار سال سزائے قید کا فیصلہ سنایا۔ اس فیصلہ کے ساتھ ہی جیہ للیتا کا
استعفی یقینی ہو چکا ہے۔ 1996میں جیہ للیتا پر غیر محثوث اثاثہ جات کا کیس
درج کیا گیا۔